پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے13200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔