پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 53000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ پنڈی پہنچنے کی پیمنٹ پر 57000 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 57000/57500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔