پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں ٹیکس پیڈ کے 10350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 10260/65 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے ٹیکس ان پیڈ مال 10625 جبکہ ٹیکس پیڈ 10700 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی ٹھنڈی نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چونکہ اس وقت اپریل کے سودوں میں ٹریڈرز کو معقول منافع مل رہا ہے اس لئے لوگ اپریل میں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔