پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں آمدن نہیں ہے مال گوداموں میں چلے گئے ہیں 10000/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی دھنیا 13000 جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔