پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290 سے 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 290/292 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 470/475 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔