پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14300 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ سے نیچے ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5564 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔