پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9475 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کی 9545/50 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 10000 کا خریدار ہے ٹیکس پیڈ مال کا۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔
نوٹ حاضر اور اپریل کے سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ ہیں۔