پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے 47000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر مال نہیں ملتے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔