پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12350/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 990 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 12260 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ہر کوئی ایمپورٹر کام نہیں کر رہا ہے صرف مخصوص لوگ ہی ایمپورٹ کر رہے ہیں اور تھوڑا تھوڑا مال ہی ایمپورٹ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب پڑتا بھی حاضر ریٹ والا ہی۔ جہاں گاہکی بھرپور نکلی مارکیٹ تیز ہو سکتی ہے۔