پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ جیسے ہی مارکیٹ میں تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے دکان دار حضرات بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔
سفید جوار گنگا 285 جبکہ پرولائن 330 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال کافی ٹائم سے ادھر ہی مارکیٹ گھوم رہی ہے۔ منڈی میں ہلکے مال مکس ہو کر آمدن ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔