پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عصر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 9480 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے کم ہو کر 9450 تک کام ہوے تھے اب دوبارہ 25 روپیہ تیز ہوے ہیں اور 9475/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر والے سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ جبکہ مارچ کا سٹہ ٹیکس ان پیڈ ہے۔