پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ 9450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کا 9525 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ اتحاد شوگر ملز نے 20 مارچ کا سودا 9600 میں فروخت کیا ہے۔
اس سے پہلے جو اپڈیٹ کی تھی اس میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی تھی۔