پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودے بھی دوبارہ گرم ہو گئے ہیں اور 9490/95 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر ہے۔