پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب ک منڈیوں میں 12800 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 5615 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔