پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 275.86 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔