پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 48000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 52500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے 285/286 کے لیول پر ہے۔ مارکیٹ میں نہ کھل کر سیلنگ ہے اور نہ کھل کر گاہک ہے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔