پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے لھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کچی ہلدی 2200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔