پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12350 تک کام ہو کر شام کو واپس 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے 268.80 پیسے کا ہو گیا ہے۔ 7 روپیہ ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹرز نے سیلنگ کم کی ہے۔