پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 300/400 بوری کی آمدن تھی۔ ریگولر کوالٹی 11000 سے 12500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نیا مصری برسیم 13000/500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب مصر سے نیا برسیم 1325 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ا رہے ہیں۔