پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12700/12800 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 13800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل حاضر مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5753 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔