پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 200 جبکہ کرمسن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹوں کی تنگی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل فیصل آباد منڈی میں بہت اچھی گاہکی تھی۔ دکان داروں نے تگڑی خریداری کی ہے ۔