پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8440 + 75 روپیہ سیل ٹیکس کے ساتھ 8515 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ الائنس شوگر ملز کے ٹیکس پیڈ مال 8475/8485 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8625 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارکیٹ گرم ہے