پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13400/500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14800 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا بھی آج مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6000 کے لیول ہے۔