پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 14300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ آج بند ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوارے کے سٹے کے ریٹ کمزور ہوئے ہیں جو 4 دن پہلے 8200 کے لیول پر تھے ابھی 7600 کے لیول پر آ گئے ہیں۔