پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ 6 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز والے مال کے جبکہ حاضر مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور نیچے گاہکی سست ہے۔ سٹیٹ بینک نے نوٹس جاری کیا ہے کہ 18 جنوری سے پہلے والے ڈاکیومنٹس کو پہلے کلئر کیا جائے۔ اور انہیں بینکوں سے تھوڑے تھوڑے ڈالر مل رہے ہیں ۔