پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15800 روپیہ من جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوارہ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ زیادہ ہے اور ڈالر بھی انٹر بینک میں ریٹ آ رہا ہے 272 روپے کھل کر نہیں مل رہا ہے۔اس لیے لوگ مال کو ہی ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔