پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ میں رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8630/35 تک ہوے ہیں۔ جبکہ 10 مارچ کی پیمنٹ پر 8725 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔