Desi Chickpeas | کالا چنا
Jan 11 2026
دھنیا ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 16 2023 13:49:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من کی بیچ ہے۔گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 14947 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 287 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 16 2023 13:49:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ 19900 تک کام ہوئے تھے جس میں 4 کلو تک کچرا تھا۔ باریک تل بھی 19800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے مل بھی جاتا ہے اور ِبک بھی جاتا ہے۔ .
Nov 16 2023 13:37:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ 700 ملین ڈالر کی قسط 1 دسمبر تک ملے گی۔ .
Nov 16 2023 13:32:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سلاںوالی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں 11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ لین دین کے مسائل کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مارکیٹ کسی بھی ٹائم تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ حاضر میں 70/80% مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کی چھوٹی ملوں میں یارڈ پوزیشن بہت کم ہے۔ 60/70 ٹرالیاں آمدن ہے گنے کی چھوٹی ملوں میں اور میر پور مل نے 435/440 روپیہ من تک گنا خریدا ہے۔ .
Nov 16 2023 13:05:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500/17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان ہے فل حال۔ زیادہ تر ٹریڈرز نئے سیزن کی آمدن کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Nov 16 2023 13:04:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 16 2023 12:51:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تکبھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے بیچ کم ہے .
Nov 16 2023 12:46:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 16 2023 12:42:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6400 ملتان 6300 فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 590 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ کم ہوا ہے اور 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ 9 ماہ کے لیے پہلے جائزے پر عملے کی سطح کے معاعدے پر پہنچ گیا ہے۔ .
Nov 15 2023 18:26:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 205/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ گولڈن مال 2% دال والے 235/240 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ 2/4 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ بکنگ رشیا سے گولڈن کوالٹی مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 235.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 265/275 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/505 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 15 2023 18:22:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ نپر مسور 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور بھی 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Nov 15 2023 18:17:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20000/20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب لوکل میں گاہکی ہے لیکن جیسے جیسے ریٹ مزید اوپر جا رہا ہے ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ اس لیے ٹریڈرز نے پرافٹ ٹیکنگ بھی کی ہے۔ .
Nov 15 2023 18:09:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 15 2023 18:07:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ .
Nov 15 2023 17:57:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 15 2023 17:55:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 15 2023 17:54:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 15100 کا گاہک ہے سوموار منگل پیمنٹ پر 15150 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2023 17:51:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 15 2023 17:27:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6200/6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 15 2023 17:26:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 15 2023 17:07:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دسمبر 12550 روپیہ کوئنٹل جبکہ جنوری 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جہاں حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 15 2023 16:31:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن۔ گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 15 2023 15:04:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ میں 15200 سے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 14800/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 15 2023 15:02:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 208/212 جبکہ گولڈن مال 2% دال والے 238/242 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 248/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ 2/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ بکنگ رشیا سے گولڈن کوالٹی مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 235.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 265/275 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/505 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 15 2023 14:58:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 88000 جبکہ ایرانی 91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں اس لیے بھاؤ زیادہ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے دنوں بہتر تھی تاہم ابھی دوبارہ بکنگ نرم ہے۔ 5100/5150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 15 2023 14:58:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 15 2023 14:46:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 250/254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور جو کچھ دن پہلے 280/285 تک مارکیٹ تھی اب 270 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 15 2023 14:36:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 15 2023 14:35:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15275 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے۔ .
Nov 15 2023 14:10:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ من تیز ہے اور 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott