پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ گرم ہے اور 16500 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لوکل کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر نیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور آگے انٹرنیشنل مارکیٹ میں سٹے کے سودے 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔