پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 تک کام ہو کر اس وقت 400 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 15600 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 15700 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر ڈھیلی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر اگر اور تیز ہوا تو گوارہ بھی مزید تیز ہو جائے گا۔ اس کے علاؤہ اگر انڈیا میں مزید تیزی آتی ہے تو بھی گوارہ میں تیزی کے امکانات ہیں