پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل فیصل آباد منڈی میں 300/500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ہائبرڈ مال کے 15500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل کے 14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر دکھائ دے رہی ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 18% تک تیز ہو گیا ہے۔