پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ میں 70 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8380 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق یک دم 600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی ہوئی ہے اس لئے مارکیٹ میں تھوڑی بہت کوریکشن ضروری تھی۔ مجموعی طور پر تیزی والی صورت حال ہے۔