پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 231.5 روپیہ تک ہے لیکن بینک والے اکا دکا سیلنگ دیتے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر کسی بھی وقت تیز ہو سکتا ہے۔