پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون العربیہ 7975 رمضان 7950 جھنگ شوگر ملز 7925 بھون 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8000 کمالیہ نو سیل کشمیر 7975 کنجوانی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7940 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 8050 جبکہ فروری 8300 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی الائنس ڈھرکی اے کے ٹی 7920 گھوٹکی 7930 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7800 تھرپارکر 7825 النور 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے مارکیٹ کافی دباؤ میں آ چکی ہے۔ نیچے ریٹیل میں جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ پلٹ جائے گی۔