پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000/54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچےتھوڑا تھوڑا کام ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ کمزور ہوئ ہے اور 4375 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ 47280 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لیکن انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔