پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 14500 اوپن ہوا ہے۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 15300/400 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی 14700/800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی تیزی کا رجحان ہے۔