پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 8290 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 8260 جیسے حالات ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 8440/50 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔