پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن بازار دھارا 185 سے187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر اور پرچون کوالٹی 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے بیچ تو کم ہے لیکن پنجاب کی منڈیوں میں فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔