پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 8340 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودے 8590 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن لوگوں نے دسمبر کے سودے لئے ہوئے ہیں بعضوں کی ابھی تک سیٹلمنٹ نہیں ہو سکی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک آدھ دن تک سیٹلمنٹ مکمل ہو جائے گی۔