پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 21 کنٹینر کی آمدن تھی۔