پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی رات کے اوقات میں 3/4 جنوری کی پیمنٹ پر 142 تک کام ہوے ہیں 0.50 روپیہ کلو کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم ییلو پیس میں سٹہ ہو رہا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ جہاز 17 جنوری کو پورٹ پر لگے گا۔