پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 11000 تک کام ہوے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 11500/700 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔