پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 45/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8320/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 8425/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 8675 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔