پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بنک میں 205 کا ہو گیا ہے بکنگ 1025 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 8990 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔