پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے خشک مال 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 9300/9400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آمدن بھرپور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 300/400 روپیہ کمزور ہے اور 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔