پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹپورٹ کے مال 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گودام کے مال کے 177 سے 180 سے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ پرچون کوالٹی اچھے مال 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔