پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 9950 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 925/30 ڈالر ہے لیکن ایمپورٹرز کھل کر بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر ملنے کا مسئلہ ہے۔ پہلے ایمپورٹرز مارجن دے کر بنک سے ڈاکیومنٹ اٹھا لیتے تھے اب مارجن پہ بھی ڈاکیومنٹ نہیں مل رہے ہیں۔