پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 12400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ تاہم کراچی کے ایکسپوٹرز کھل کر خریدار نہیں ہیں۔ ایران تھوڑا بہت خریدار بن جاتا ہے اور لوکل گاہکی بہت اچھی ہے۔