پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ نئ مرچ کے 21000 روپیہ مرچ جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 28350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔