پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا 80/20 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ پرانے 80/20 کوالٹی کے 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مال نمی والے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔